صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کامختلف دفاترکادورہ

May 26, 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے ڈبلیو ایچ او، یونیسف دفاتر اور ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو کا دورہ کیا ۔ ڈاکٹر جمال ناصر ڈبلیو ایچ او اور EOC کے تمام شعبہ جات گئے اور انکی ورکنگ، اہداف اور حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالہ سے آگہی حاصل کی۔