جشن جون ایلیا کاآغاز آج ہوگا

May 26, 2023

لاہور( شوبز رپورٹر )الحمراء میں سہ روزہ جشن جون ایلیاء کا آغاز آج ہوگا،لاہور آرٹس کونسل اورادبی تنظیم عشق آباد کے زیر اہتمام سہ روزہ سہ پہر 3بجے الحمراء ہال نمبر ایک میں ہوگا ۔