ڈیفنس: مقابلہ میں ڈولفن اہلکار 2ڈاکو زخمی ،دونوں گرفتار

May 27, 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈیفنس سی کے علاقے میں پولیس مقابلے 2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ڈاکووں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار عرفان زخمی ہو گیا ۔