ڈی پی آئی اور ڈائریکٹر کالجز کا سکل سمرکیمپ ورکشاپ کادورہ

June 06, 2023

لاہور(میگزین رپورٹ)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ڈاکٹر سید انصر اظہر اور ڈائریکٹر کالجز لاہور میاں زاہد کے ہمراہ سیکرٹری انڈسٹری،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری سکولزکی طرف سے Skill Summer Camp ورکشاپ کا دورہ کیا۔ ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے بچوں کو پروگرام کے بارے میں آگاہی دی۔