مدارس کےطلبہ کیلئے فنی تعلیم

June 06, 2023

لاہور(خبرنگار)دینی مدارس کو عصری اورفنی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے اوقاف اور انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرلیا۔ محکمہ صنعت اور اوقاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پرآج دستخط ہوں گے۔