نامعلوم شخص کی لاش برآمد

June 06, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے لاہور ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کی شناخت نہ ہو سکی،ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ 50 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ۔