ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں سائل دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق

June 06, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر آنے والا سائل دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔