لاہور ہائیکورٹ، ڈاکٹروں کی غیر قانونی ہڑتال کیخلاف درخواست دائر

June 06, 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹروں کی غیر قانونی ہڑتال کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے دائر درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگران کو فریق بنایا گیا ہے ۔