الیکشن آفیسر کا11جون کوہونے والاتحریری ٹیسٹ ملتوی

June 09, 2023

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے ناگزیر انتظامی وجوہات اور بہت سارے امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے کی بناء 11جون کو الیکشن آفیسر (BS-17) کے لیے ہونے والے تحریری ٹیسٹ ملتوی کر دیئے ہیں ۔