• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی رہنماشبنم کلاشنکوف کے شوہر کاانتقال

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی ویمن ونگ لاہور کی نائب صدر شبنم پرویز عرف کلاشنکوف کے شوہر انتقال کرگئے۔