جیکب آباد: سماجی کارکن پر مقدمہ کے خلاف احتجاج

June 30, 2016

جیکب آباد( نامہ نگار)خیر پور کے سماجی ورکر اور انسانی حقوق کے کارکن خادم میرانی پرجھوٹا مقدمہ درج کرنے کے خلاف جیکب آباد میں سول سوسائٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ سماجی ورکر پر درج جھوٹا مقدمہ ختم کیا جائے۔