انگلینڈ کے جیمز ونس نے پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کیلئے اندراج کروالیا

November 28, 2023

انگلینڈ کے جیمز ونس نے خود کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے رجسٹر کروالیا۔

پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق جیمز ونس پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹ کےلیے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے، جو 30 نومبر تک جاری رہے گی۔