کانسٹیبل خالد نسیم کا قاتل گرفتار، لاش ایک فارم کے پاس ملی تھی

November 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر سٹی پولیس نے شہید کانسٹیبل خالد نسیم کے قاتل کوگرفتارکر لیا ، 25 نومبر کو مقتول سپاہی خالد نسیم کی لاش تھانہ ملیر سٹی کی حدود خیابان شیرین عادل فارم کے پاس سے ملی تھی ،ایس ایس پی ملیر کی ہدایت پر وقاص ولد شاہد علی کی گرفتار ی عمل میں لائی گئی۔