نیو کراچی ، گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ڈیڑھ سال کا بچہ زخمی

November 29, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب والد کے ساتھ موٹرسائیکل پرجانے والا ڈیڑھ سالہ چندو پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے زخمی ہوگیا،جسے فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا،بچے کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔