اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

November 29, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق ٹیسٹ بسیڈ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 4 دسمبراور اوپن میرٹ پروگرامز کی تاریخ میں 25 دسمبر 2023 تک توسیع کردی ہے جبکہ داخلہ ٹیسٹ 9 دسمبر ہفتہ کو متوقع ہے۔