بلاول بھٹو ز آج وکلاء سے خطاب کرینگے

December 01, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج (جمعہ یکم نومبر کو ) صبح دس بجے بلوچستان ہائیکورٹ میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔