مکسچرمشین کی زد میں آکر مزدورجاں بحق

December 01, 2023

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سبزل روڈکی زیرتعمیر سڑک میں دوران کام مزدور نوجوان حکمت اللہ ولد خیرمحمد مکسچر مشین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔