کوئٹہ (آن لائن)پیپلز پارٹی کےرہنما حاجی علی مدد جتک نے پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسٹیج پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران بلوچی دستار پہنائی ۔