اے پی ایم ایس او کے تحت پری انٹری ٹیسٹ

December 02, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اے پی ایم ایس او کے زیرِ اہتمام جامعہ کراچی میں داخلہ کے خواہشمند طلباء وطالبات کیلئے پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔