سربراہ پاکستان سنی تحریک شہید محمد عباس قادری کی والدہ انتقال کرگئیں

December 03, 2023

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) سربراہ سنی تحریک شہید محمد عباس قادری کی والدہ کا گزشتہ روزرضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔