کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ائیر پورٹ روڈ کلی الماس سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔