گلشن غزالی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

December 05, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )الفلاح پولیس نے گلشن غزالی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان رفیق بشیر اور عمران جاویدکو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان سے لائسنس یافتہ اسلحہ دو نائن ایم ایم پستول برآمد کئے گئےہیں۔