سبی ہرنائی ٹرین سروس دوبارہ بحال ہوگئی

December 06, 2023

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) ہرنائی پسنجر کادوبارہ سے آغاز کردیاگیاسبی سے منگل کو صبح ساڑھے 9بجے ٹرین روانہ ہوئی جو کل بدھ کو ہرنائی سے بھی ساڑھے9بجے سبی کیلئے روانہ ہوگی ٹرین سروس 26اکتوبر سے دوبارہ بند کردی گئی تھی۔