راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ریجن میں کانسٹیبل سے ہیڈکانسٹیبل اور اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدوں پرترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس آرپی او سیدخرم علی کی زیرصدارت آرپی او آفس میں ہوا۔اجلاس میں ملازمین کی ترقی کے لئے سفارشات کاجائزہ لیاگیا۔