کراچی (پ ر)اسپیشل بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب جمعرات 7دسمبر کو صبح10 بجے الصغیر ہاکی گراؤنڈ سیکٹر11Aبالمقابل مون لائٹ اسکول نارتھ کراچی میں منعقد ہوگی ۔