آگ کی اطلاع ملتے ہی عرشی مال اور اس کے اطراف بجلی بند کردی، کےالیکٹرک

December 07, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں واقع عرشی مال میں لگنے والی آگ پر موقف دیتے ہوئے کےالیکٹرک کے ترجمان نے بتایا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی عرشی مال اور اس کے اطراف بجلی حفاظتی اقدام کے تحت بند کردی گئی۔