ڈینگی مریضوں کی تعداد2700ہوگئی

December 07, 2023

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے)ضلع راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعدا د 2700 ہو گئی۔6متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔