محمودخان اچکزئی کل چمن دھرنے میں شرکت کرینگے

December 08, 2023

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کل 9دسمبر کو چمن دھرنے میں شرکت کرینگے ۔