سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی

February 19, 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہے۔