کراچی(اسٹاف رپورٹر)غزہ میں اسرائیل کی جاری بدترین دہشت گردی، فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل غزہ و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت 23فروری کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہونگے۔