بھٹائی آباد میں یو سی چیئرمین کی ہلاکت کا مقدمہ کزن کی مدعیت میں درج

February 22, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھٹائی آباد میں فائرنگ کے واقعے میں یو سی چیئرمین کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ ملیر کینٹ میں مقتول کے کزن عبداللہ ولد غلام حسین کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔