کورنگی ماڈل پارک سے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزمہ گرفتار

February 26, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی کالونی پولیس نےکورنگی ماڈل پارک سے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،پولیس کے مطابق 8سالہ بچی سکینہ بنت غلام عباس کو خاتون ملزمہ اغوا کرکے لے جارہی تھی پولیس نے برقت کارروائی کرکے خاتون ملزمہ آسیہ کو گرفتار کر لیا۔