سرجانی، فلیٹ میں آگ سے جھلس کر زخمی شخص دوران علاج چل بسا

February 26, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون کے ڈی اے سیکٹر 5کے فلیٹ میں جمعرات کو زور دار دھماکے اور فلیٹ میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والا 31سال برس کا نوید ولد محمد حنی اتوار کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج چل بسا۔