انتخابی سازوسامان الیکشن کمیشن کے حوالے

February 28, 2024

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی اور مری اضلاع کا انتخابی سازوسامان الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا ۔مری ضلع کے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے مطابق بیلٹ باکس،پولنگ بوتھ،بیلٹ پیرز،سٹیشنری اور دیگر سازوسامان کے پانچ ٹرک بھجوائے گئے۔راولپنڈی سے آٹھ ٹرک گئے ہیں۔