تقویم الحق ناظم آئی جے ٹی کیمپس منتخب

February 28, 2024

پشاو ر(خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ نے تقویم الحق کو سیشن 2024-25 کے لئے تقویم الحق کو یونیورسٹی کیمپس پشاور کا ناظم منتخب کر لیا۔ اس سلسلے میں آئی جے ٹی نے اعلامیہ جاری کر دیا۔