سندھ میں کل پر امن احتجاج ہوگا، حلیم عادل شیخ

March 01, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے وڈیو بیان نےکہا ہے کہ عمران خان نے اعلان کیا ہےمبینہ چوری کے مینڈیٹ سے بننے والی حکومتوں کے خلاف2مارچ ہفتے کو سندھ میں بھی پر امن احتجاج ہوگا، اپنا مینڈیٹ واپس لینے تک یہ تحریک جاری رہے گی۔