انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔
فرحان خان کی نمازِ جنازہ 5 بجے مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔
نیتھن لیون آسٹریلیا کے وکٹری سانگ کو لیڈ کرتے تھے، انہوں نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جشن کی قیادت کی ذمے داری چھوڑ دی۔
گرمی کے پیش نظر کھلاڑیوں کے لیے ’ ہیٹ رول‘ بنا دیا گیا
پاکستانی آل راونڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں،وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہوسکتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انٹر میامی فیفا کلب ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پالمیراس کے مدمقابل تھی
ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان نے بنگلادیش میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔
اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔
پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے
پی ایس جی نے صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر انٹر میامی کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے شروع ہونے سے پہلے ہی ایک نئے ریکارڈ کی پیش گوئی کردی گئی۔
جنوبی افریقا نے زمبابوے کے خلاف دوسری اننگز میں 1 وکٹ پر 49 رنز بنا لیے۔
سعدیہ گل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےنیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے کورین ٹیم کو 6 کے مقابلے میں 91 گول سے شکست دی۔