• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے کوریا کو بھی شکست دیدی

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے کورین ٹیم کو 6 کے مقابلے میں 91 گول سے شکست دے دی۔

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی اپنے نام کی ہے۔

پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گی، پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید