• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاوائیو ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی زمبابوے کیخلاف 216 رنز کی مجموعی برتری

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی افریقا نے زمبابوے کے خلاف دوسری اننگز میں 1 وکٹ پر 49 رنز بنا لیے۔

بلاوائیو ٹیسٹ میں زمبابوے کے خلاف جنوبی افریقا کی مجموعی برتری 216 رنز ہوگئی ہے۔

ٹونی ڈیزورزئی 22 اور ویان مولڈر 25 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ میتھیو 1 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

اس سے قبل زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں251 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی، شان ولیمز نے 137 رنز کی اننگز کھیلی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید