پنجاب: پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے معالج مقرر

March 22, 2024

ماہر امراض چشم پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم کو گورنر ہاؤس میں آنکھوں کا معالج مقرر کردیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پروفیسر اسد اسلم سابق پرنسپل آفتھلمولوجی میو اسپتال اور سابق وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی بھی رہ چکے ہیں۔