اگر کسی کا روزہ پورا نہ ہو سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

March 25, 2024

--- فائل فوٹو

سوال:ایک خاتون ماہ رمضان میں روزے سے تھی کہ اسی حالت میں اس کے ماہانہ ایام شروع ہوگئے، اب وہ کیا کرے؟

جواب: روزے کی حالت میں ماہانہ ایام شروع ہونے سے روزہ ختم ہوگیا، بعد میں اس روزے کی قضا کرنی ہوگی۔ اس عورت پر کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہوگا۔

اب اگر ایسے میں آپ رحمتوں اور برکتوں والے اس ماہ مبارک سے متعلق کوئی بھی دینی و دنیاوی شرعی مسائل کا حل جاننا چاہتے ہیں تو دیے گئے لنک (https://ramadan.geo.tv/category/islamic-question-answers) پر کلک کیجئے۔