الیکشن ٹربیونل میں قادرنائل نے پی بی 40کے نتائج چیلنج کردئیے

March 26, 2024

کوئٹہ( این این آئی) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قادر علی نائل نے بلو چستان ہائی کورٹ میں پی بی 40کے نتائج چیلنج کر دیئےپیر کو بلو چستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میںسابق ایم پی اے قادر علی نائل نے پی بی 40کے نتائج چیلنج کر دیئے۔ واضح رہے کہ 25 مارچ سے ملک بھر کے ہائی کورٹس میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کردیا ہے۔