پی بی 6: سماعت 8اپرپل کومقرر

March 28, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی6 دکی پر آزاد امیدوار سردار محمد انور ناصر کی انتخابی عذرداری سماعت8اپریل کو مقرر کردی ہے واضح رہےکہ آزاد امیدوار سردار محمد انور نے سردار مسعود علی لونی کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔