گیس باؤزر اور کار میں تصادم ، ماں بیٹی جاں بحق

March 28, 2024

کوئٹہ (این این آئی)کوسٹل ہائی وے پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق کوسٹل ہائی و ے پر کنڈآ سول کے مقام پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کارمیں سوار تحصیلدار حفیظ کی اہلیہ اوربیٹی جاں بحق ہوگئیں۔