وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

March 28, 2024

فوٹو: فائل

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔