تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت

March 29, 2024

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )اڈیالہ جیل حکام نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل، فیصل جاوید، زرتاج گل، عمیرنیازی اور دیگر شامل،اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے11رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔