لانڈھی، جوا، سٹہ میں ملوث 13 افراد گرفتار

April 15, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی پولیس نے جوا سٹہ لگانے والے 13 افراد کو گرفتار کرکے 81 ہزار روپے اور پرچیاں برآمد کرلیں ، کارروائی لانڈھی 36G کے علاقے میں کی گئی ۔