بفرزون، سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں آگ لگ گئی

April 15, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بفر زون سیکٹر 15 اے میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ پر قابو پا لیا،گاڑی جل کر مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ۔