کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بندھانی کالونی میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی ، واجب الادا رقم 45کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے علاقہ معززین کی جانب سے ادائیگیوں کی یقین دہانیوں کے بعد بجلی بحال کر دی گئی ہے۔