سڑک سے ملنے والی نامعلوم لڑکی کی لاش ہسپتال منتقل

April 21, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ انڈسٹریل ایریاکے علاقہ میں سڑک سے ملنے والی نامعلوم لڑکی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق ہفتہ کو اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریاکے علاقہ میں ایک نامعلوم لڑکی کی نعش ملی جسے گولی ماری گئی تھی ۔